Special Vibram Charsadda Chappal




روایتی انداز اور جدید پائیداری کا حسین امتزاج — اسپیشل وائبرم چارسدہ چپل اعلیٰ معیار کی لیدر سے ہاتھ سے تیار کردہ ہے، جس کے ساتھ مضبوط وائبرم سول دیا گیا ہے۔ آرام دہ، مضبوط اور ہر موقع پر موزوں۔ یہ چپل ہمارے صارفین کی اولین پسند ہے!

لاکھوں لوگوں کی پسند – ہر دور کے لیے ایک لازوال انتخاب!

"آپ بھی خریدیں"

"Handmade Peshawari Chappal"

"ہر جوڑی ہماری محنت، روایت اور مہارت کا نمونہ ہے۔ ہاتھ سے تیار کردہ پشاوری چپل جو اسٹائل، آرام اور معیار کی پہچان ہے۔"

Nova Leather House

"Each pair is crafted by skilled hands with passion and tradition. Discover the heritage of authentic handmade Peshawari Chappals."

"View More"